بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

عیدالاضحٰی کب ہو گی، فواد چودھری نے خوشخبری سنا دی

paktv Avatar
537 Views 0 10 مہینے
عیدالاضحٰی کب ہو گی، فواد چودھری نے خوشخبری سنا دی
Posted at 22 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بڑے پتے اور کام کے آدمی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان کے مخالفین ان کے اچھے کاموں پر بھی بلاوجہ تنقید کرتے رہتے ہیں۔ اپنے کام کے ماہر ہونے کی وجہ سے کبھی مخالفت سے گھبراتے بھی نہیں ہیں۔

Courtesy Ary

”چاند میں دیکھو گا“ کے فیصلے پر اڑ ہوئے ہیں

وزارت اطلاعات میں بھی سینگ پھنسائے رکھا اور اب موجودہ وزارت پر آنے کے بعد ”چاند میں دیکھو گا“ کے فیصلے پر اڑ ہوئے ہیں مگر کابینہ کی جانب سے انکے فیصلے کو پذیرائی نہ مل سکی۔ ورنہ وہ تو باقاعدہ سالانہ کیلنڈر بھی جاری کر چکے ہیں ا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک چاند کو دیکھنے کیلئے چالیس لاکھ کا خرچہ درست نہیں ہے۔

چاند کو دیکھنے کیلئے چالیس لاکھ کا خرچہ درست نہیں

اس پر علماء حضرات کا کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت ہے۔ اب پھر فواد چودھری نے ملک بھر میں عیدالاضحٰی 12 اگست کو منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عوام کو ایسی خوشخبری ہمیشہ سناتے رہیں گے۔ اس دن کو ویسے بھی پیر آتا ہے جس کا مطلب سرکاری اور نجی اداروں میں کام کرنیوالوں کو کم از کم 4 چھٹیاں ہوں گی۔ 12 اگست سے پہلے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہوں گی۔

واضح رہے گزشتہ دنوں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی جی ایچ کیو میں دفاعی پیداوار کے سیمینار کے دوران فواد چودھری سے استفسار کیا تھا کہ چودھری صاحب بکرا عید کب ہو گی؟ آپ اس مرتبہ چاند کب نکال رہے ہیں؟ آرمی چیف کے اس استفسار پر حاضرین بھی مسکرا دئیے تھے۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

3 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

4 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

5 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

6 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

14 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

15 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

16 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

17 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے