بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

دنیا بھر کے مسلمان ملکر مضبوط امت بنے۔ خطبہ حج

Tariq Tariq
300 Views 0 4 مہینے
دنیا بھر کے مسلمان ملکر مضبوط امت ہے۔ خطبہ حج
Posted at 10 اگست-2019

مکہ مکرمہ۔ خطبہ حج میں امام کعبہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رنجشیں ختم کر کے ایک دوسرے سے پیار، محبت اور احساس کر کے زندگی گزارنے کو کامیابی قرار دیا ہے۔ مسجد نمرہ میں خطاب کے دوران امام الشیخ محمد بن آل الشیخ نے فرمایا کہ اللہ کی بات کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی۔

Courtesy Facebook

امت مسلمہ جدا جدا راستے مت اختیار کرے

اللہ تعالٰی دوسروں کی غلطیاں معاف کرنے والوں پر رحمت فرماتا ہے۔ اللہ بھی انسان کی غلطی پر فوراً سزا نہیں دیتا۔ انہوں نے امت مسلمہ سے خطاب میں کہا کہ جدا جدا راستے مت اختیار کرے۔ امت ایک دوسرے سے نفرتوں کو ختم کر کے سب کے ساتھ شفقت کا معاملہ رکھو۔

اللہ کی رحمت احسان کرنیوالے کے قریب ہے

اللہ پاک انسان اور جانوروں کے ساتھ رحم کرنے کا حکم دیتا ہے۔ امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ کی رحمت احسان کرنیوالے کے قریب ہے۔ ایک دوسرے کو معاف کرے۔ اللہ کی رحمت کا نزول پورا ہو گا۔ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ایک دوسرے سے حسد اور غیبت سے بچے۔

امام شیخ محمد بن حسن نے فرمایا کہ دو افراد میں صلح کرانے پر بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔ کوئی تکلیف پہنچے تو انا للہ وانا الیہ راجعون کہے۔ انہوں نے حجاج کرام سے کہا کہ آپ لوگ وہاں موجود ہو جہاں اللہ کی رحمت کا نزول ہے۔ والدین کے ساتھ بھلائی کا راستہ اختیار کرو اور ان کے بعد رشتے داروں سے اچھا سلوک اختیار کرو۔

متعلقہ خبریں

وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

دنیا بھر میں نومبر کے چوتھے جمعے کو بلیک فرائی ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ہر…

2 ہفتے
وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

2 مہینے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

2 مہینے

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

2 مہینے
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

34 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

17 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

1 گھنٹہ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

1 گھنٹہ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے