بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

چودہ جولائی کو کھیلے جانیوالے فائنل میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل

Tariq Avatar
338 Views 0 3 مہینے
چودہ جولائی کو کھیلے جانیوالے فائنل میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل
Posted at 13 جولائی-2019

لارڈز۔ بارہویں عالمی کپ کی فائنلسٹ میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کل اتوار کو مدمقابل ہوں گی۔ کل 14 جولائی کو دونوں فائنلسٹ میں سے کوئی بھی ٹیم جیتے۔ پہلی مرتبہ میگاایونٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ عالمی کپ کی پانچویں مرتبہ میزبانی کرنیوالا انگلینڈ چوتھی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر رہا ہے۔

Courtedy Twitter

انگلینڈ چوتھی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر رہا ہے

آخری مرتبہ انگلش ٹیم 1992ء کے ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ دوسری مرتبہ ورلڈکپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔ 2015ء کے عالمی کپ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی تھی اور آسٹریلیا سے فائنل میں شکست کھا گئی تھی۔ دونوں ٹیموں کے گروپ میچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انگلش ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر فائز ہوئی۔

فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے اس دن کا خوش قسمت ہونا ضروری ہو گا

پاکستان ٹیم نے بھی 11 پوائنٹس حاصل کئے مگر بہتر رن ریٹ پر کیوی ریٹ سیمی فائنلسٹ قرار پائی۔ پاکستان نے گروپ میچز میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں مضبوط ٹیموں کو شکست سے دوچار کیا۔ کرکٹ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے اس دن کا خوش قسمت ہونا ضروری ہو گا۔
کیا کرکٹ کی باوا آدم انگلینڈ پہلی مرتبہ نئی تاریخ مرتب کر پائے گی یا نیوزی لینڈ فتح کا تاج سر پر سجائے وطن لوٹے گی۔

متعلقہ خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

42 منٹ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

1 دن

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

1 دن
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

15 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

42 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے