بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

بزدار کی سرکاری افطار پارٹیوں پر مکمل پابندی

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
بزدار کا ایکسپو قرنطینہ سنٹر میں کرونا مریضوں کے احتجاج کا نوٹس
Dawn
Posted at 25 اپریل-2020

لاہور۔ مال مفت دل بے رحم والی کہاوت شاید ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ماضی میں سرکاری افطار پارٹیوں کی شکل میں دکھائی دینا شروع ہو جاتی جس سے سرکاری خزانے کو بھاری ٹیکہ لگایا جاتا۔

اس پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہو گا

اس مرتبہ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے تمام سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی لگانے کا بڑا اعلان کر دیا۔ اس پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہو گا۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے لاک ڈاؤن کے دوران تمام وسائل کو بچا کر کرونا پر قابو پانے کیلئے خرچ کرنا ہے۔ سرکاری وسائل میں ڈسپلن کی پابندی پر سختی سے کاربند رہنا ہو گا۔ قومی وسائل کے امین ہونے کے ناطے یہ ہمارا فرض ہے کہ عالمی وبا کرونا سے نمٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کریں ۔

واضح رہے آج پنجاب میں کرونا متاثرین کے 475 نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد26 53 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 ہفتے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

2 ہفتے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

2 ہفتے
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

2 ہفتے
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے