بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں مندی کا رجحان کیوں رہا

paktv Avatar
535 Views 0 10 مہینے
ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں مندی کا رجحان کیوں رہا
Posted at 20 جولائی-2019

کراچی۔ روپے کی قدر میں گراوٹ اور ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ معیشت کو مصنوعی انجکشن دینے کے باوجود صورتحال میں بہتری نہیں آ رہی۔ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں مزید 3.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Courtesy Samaa

سٹاک مارکیٹ 32 ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر بند

یوں ڈالر ایک مرتبہ پھر 160 کی ہدف پار کر گیا۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یوں سٹاک مارکیٹ 32 ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے۔ کاروباری حصص میں کمی کا غیر ملکی سرمایہ کاروں نے خوب فائدہ اٹھایا اور 64 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے۔

ڈالر انٹربنک اوراوپن مارکیٹ قیمت 160 سے تجاوز

معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے شرح سود میں اضافے اور عالمی عدالت انصاف میں رکوڈک پراجیکٹ کے فیصلے کے اثرات بھی سٹاک مارکیٹ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈالر کی انٹربنک اور اوپن مارکیٹ قیمت 160 سے تجاوز کر گئی۔ کرنسی کا کاروبار کرنیوالوں کا کہنا ہے کہ ڈالر کی طلب بڑھنے سے بھی اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

3 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

4 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

6 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

6 دن
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی…

ہندوستانی میڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان کو نشانہ بناتا رہتا ہے اور اس سارے…

5 گھنٹے
کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی میڈیا

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

6 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

7 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

7 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے