بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

عوام کو حج مہنگا ہی کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے وجہ بتا دی

paktv Avatar
224 Views 0 8 مہینے
عوام کو حج مہنگا ہی کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے وجہ بتا دی
National Assembly of Pakistan
Posted at 10 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بڑے نفیس اور سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ سیدھی اور کھری بات کہنے کے عادی ہیں۔ اب ایک اور بات بغیر لگی لپٹی کہہ گئے کہ ملکی خزانہ خالی ہے، حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے اس بات کا اعتراف پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس کے دوران کیا۔

ملائیشین ماڈل پر حج فنڈز کے قیام کا منصوبہ زیر غور

سینیٹ اجلاس میں رواں برس اور آئندہ برس حج انتظامات کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ دوسری جانب سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ موجودہ حکومت کے ملائیشین ماڈل پر حج فنڈز کے قیام کا منصوبہ زیر غور ہے۔

ایک سال میں پیسہ تاخیر سے آتا ہے جس سے سعودی عرب میں انتظامات مہنگے کرنا پڑتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے 3 سالہ حج پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سعودیہ میں سستی عمارتوں کے معاہدے کئے جا سکیں۔ پیر نورالحق کا مزید کہنا ہے کہ سالہا سال سے مسلسل حج کرتا رہا ہوں۔

دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں کہ رواں سال حج کے انتظامات بہترین تھے۔ سینیٹ کمیٹی نے رواں سال حج کے انتظامات پر سینیٹر حافظ عبدالکریم کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں سینیٹر منظور احمد اور سینیٹر کرشنا کماری بھی شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

3 دن
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

5 دن
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

5 دن
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

3 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

8 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

9 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

10 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے