بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
64 Views 0 4 ہفتے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے
Flickr
Posted at 7 جولائی-2020

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان کے موقع پر جانوروں کی آن لائن خریداری ہوگی۔

کورونا وائرس نے واقعی دنیا کو بدل دیا ہے، اس وائرس کی وجہ سے جہاں زندگی کی مشکلات بڑھی ہیں تو وہیں سوچ کی تبدیلی سے آسانیوں کے رجحانات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

رواں سال کچھ لوگ قربانی کا جانور آن لائن خریدیں گے۔ قربانی چھوٹے جانور کی ہو یا بڑے جانور کی، رنگ، نسل، ریٹ، ویٹ، بھاو تاو سب کچھ آن لائن دستیاب ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں بکرا منڈیوں کی جھنجھٹ سے بچنے کیلئے آن لائن سہولت فراہم کی گئی ہے جہاں جانور گھر پہنچانے کی سہولت بھی میسر ہے۔

آن لائن بکروں کے فارم پر صاف ستھرے اور صحت مند بکرے دستیاب ہیں اور بعض نے تو کیمروں کیلئے خصوصی پوز بھی بنوائے ہیں۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف…

4 ہفتے
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

1 مہینہ
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 مہینے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

2 مہینے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے