بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

اب غریبوں کیلئے پارکوں میں شادی کرنا بھی مشکل کر دیا گیا

Tariq Avatar
151 Views 0 1 مہینہ
اب غریبوں کیلئے پارکوں میں شادی کرنا بھی مشکل کر دیا گیا
Posted at 12 ستمبر-2019

لاہور۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے غریب عوام کو خوب سبز باغ دکھائے کہ ان کے اقتدار میں آتے ہی ان کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی۔ ان کی مشکلات مہینوں سالوں میں نہیں بلکہ دنوں میں کم کریں گے۔ اب غریب آدمی کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی ممکن نہیں رہا۔

Courtesy Facebook

پارکوں میں شادیوں کی فیسوں میں 50 فیصد اضافہ

مہنگائی آسمانوں کو باتیں کر رہی ہے۔ غریب کیلئے شادی کرنے اور مرنے پر بھی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ اب غریب آدمی کیلئے ایک اور مشکل پیدا کر دی گئی ہے۔ غریب اپنی بیٹیوں کی شادی کیلئے پارک استعمال کر لیتے تھے۔

اب حکومت پنجاب نے پارکوں میں شادیوں اور تقریبات کی فیسوں میں 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ پارک اینڈ ہارٹیکچرل اتھارٹی نے فوری اس فیصلے کا نفاذ بھی کر دیا ہے۔ اے کیٹیگری کی فیس 15 ہزار 400 سے بڑھا کر 24 ہزار 720 کر دی گئی ہے۔

پارکوں میں فوٹوگرافی کی فیس کو 23 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار کر دیاگیا ہے جبکہ بی کیٹیگری کی فیس 77 سو روپے سے بڑھا کر 15 ہزار 440 روپے کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

3 دن

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

3 دن
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

4 دن

فضل الرحمان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد۔ حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد۔ معروف صحافی و جیو کے اینکر حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیمرا نے تمام…

1 ہفتہ
فضل الرحمان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد۔ حامد میر کا دعویٰ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے