بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

آج سعودیہ، خلیجی اور مغربی ممالک میں عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے

75 Views 0 2 ہفتے
آج سعودیہ، خلیجی اور مغربی ممالک میں عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے
Posted at 11 اگست-2019

مکہ مکرمہ۔ سنت ابراہیمی کی یاد میں آج سعودی عرب سمیت خلیجی اور کئی یورپی ممالک میں عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ اس اہم موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عیدالاضحٰی کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے جہاں لاکھوں فرزندان توحید نے عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔

Courtesy Facebook

امت مسلمہ کے اتحاد اوریگانگت کے لئے خصوصی دعائیں

بعد ازاں قربانی کا فریضہ انجام دیا۔ دوسری جانب انڈونیشیا، ملائیشیا، فلسطین، ترکی، امریکہ، جاپان اور یورپی ممالک میں عیدالاضحٰی آج منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ کے اتحاد اور یگانگت کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک میں رہنے والے مسلمانوں نے اس اہم اسلامی تہوار پر رشتہ داروں اور احباب سے ملنے کا خصوصی اہتمام کیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلم کمیونٹی کو عیدالاضحٰی کے اہم موقع پر مبارکباد کا پیغام بھجوایا۔

متعلقہ خبریں

شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ…

لاہور۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ ملک کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنیوالی پاک آرمی کو ہمیشہ…

1 ہفتہ
شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال…

لاہور۔ ملک بھر میں سنت ابراہیمی کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ البتہ مون سون…

1 ہفتہ
قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال بیس فیصد کمی

پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر…

لاہور۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے اور نہتے کشمیریوں پر بربریت اور مظالم کے پہاڑ توڑنے…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جا رہاہے

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

لاہور۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہر سال یوم آزادی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ…

1 ہفتہ
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے