بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

آج لاہور،فیصل آباد اوراسلام آباد میں ابر کرم ہو گا

Tariq Tariq
312 Views 0 5 مہینے
دیگر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی
Posted at 20 جولائی-2019

لاہور۔ ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ داخل ہونے کے بعد کئی شہروں میں مینہ برسانے کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، فیصل آباد، اور اسلام آباد میں ابر کرم ہو گا۔ کے پی کے کوہاٹ اور بنوں میں بھی مینہ برسے گا۔

شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان ہے

ہزارہ، ڈی آئی خان اور مالاکنڈ میں بھی بارش کی پیش گوئی ہے۔ شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی آج بادل برسیں گے۔

دیگر حصوں میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی

بلوچستان میں ژوب اور قلات ڈویژن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔ کشمیر کے چند علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

گوادر سے 31 فٹ لمبی نایاب وہیل برآمد

گوادر کے علاقے دران کے ساحل کے قریب مردہ نایاب وہیل برامد ہوئی ہے۔ اسٹنٹ دائریکٹر ماحولیات گوادر…

1 ہفتہ
گوادر سے 31 فٹ لمبی نایاب وہیل برآمد

وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

دنیا بھر میں نومبر کے چوتھے جمعے کو بلیک فرائی ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ہر…

2 ہفتے
وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال نے خطے میں فرنیچر کی صنعت کو فروغ…

3 ہفتے
چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

آلودگی میں دہلی نے لاہور سے پہلی پوزیشن چھین لی

ماحولیاتی آلودگی میں نیو دہلی نے لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آلودہ ترین شہروں میں اس وقت پہلا…

4 ہفتے

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

4 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

5 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

5 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے