بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

مسلہ کشمیر، پاکستانی چینل عید شو نشر نہیں کرے گے

70 Views 0 2 ہفتے
Posted at 12 اگست-2019

پاکستان نیوز چینل پر اس بار عید کے تینوں روز کوئی عید شو نشر نہیں ہو گا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام چینلز کو ہدایت نامہ بھیج دیا۔

پیمرا کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں تمام نجی چینلز سے درخواست کی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کا عید شو نہ صرف پاکستانی بلکہ کشمیری مسلمانوں کی بھی دل آزاری کر سکتا ہے۔
حکومت کی جانب سے بھی عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کسی بھی سرکاری عمارت میں اس عید پر کوئی عید شو نہیں ہو گا

Twitter

متعلقہ خبریں

شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ…

لاہور۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ ملک کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنیوالی پاک آرمی کو ہمیشہ…

7 دن
شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال…

لاہور۔ ملک بھر میں سنت ابراہیمی کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ البتہ مون سون…

1 ہفتہ
قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال بیس فیصد کمی

پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر…

لاہور۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے اور نہتے کشمیریوں پر بربریت اور مظالم کے پہاڑ توڑنے…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جا رہاہے

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

لاہور۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہر سال یوم آزادی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ…

1 ہفتہ
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے