بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

محکمہ موسمیات نے یکم محرم کی پیش گوئی کر دی

145 Views 0 4 ہفتے
Posted at 25 اگست-2019

محکمہ موسمیات نے اسلامی برس کے سب سے پہلے مہینے محرم کے چاند کی پیش گوئی کر دی۔ 1441 حجری محرم کا چاند 30 اگست تقریبا ساڑھے تین بجے پیدا ہونا شروع ہو گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 31 اگست کو محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ہے۔ اس لئیے یکم محرم یکم ستمبر کو ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی عمر 27 گھنٹے 37 منٹ ہوگی۔ سورج غروب ہونے کے بعد بھی ایک گھنٹے تک چاند دیکھا جا سکے گا

متعلقہ خبریں

امریکہ جاپان میں پاکستانی لڑکوں کی مانگ کیوں

پاکستان بارے نہ جانے کیوں دشمن افواہیں پھیلاتا رہتا ہے یہاں کے لڑکے تو ایسے بھلے مانس ہیں…

2 دن

اب غریبوں کیلئے پارکوں میں شادی کرنا بھی مشکل کر دیا گیا

لاہور۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے غریب عوام کو خوب سبز باغ…

1 ہفتہ
اب غریبوں کیلئے پارکوں میں شادی کرنا بھی مشکل کر دیا گیا

ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا…

کراچی۔ واقعہ کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی…

1 ہفتہ
ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

عرس بابا فرید پر پولیس گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا

پاک پتن۔ بابا فرید مسعود شکر گنج کے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال ان کے…

1 ہفتہ
عرس بابا فرید پر پولیس گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے