بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

لاہور میں ڈیرہ غازی خان فیسٹیول

paktv Avatar
325 Views 0 5 مہینے
Posted at 20 جولائی-2019

ایک وقت تھا جب سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف پر الزام عائد ہوتا کہ وہ لاہور کو پورا پنجاب سمجھتے تھے مگر اب جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی توجہ اپنے علاقے پر مرکوز ہے۔ ان کی ہدایت پر لاہور میں ڈیرہ غازی خان فیسٹیول کرایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی کہا تھا کہ عثمان بزدار کو وزیراعلی بنانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومی ختم کی جائے۔
الحمرا ہال لاہور میں ‘ڈیرہ غازی خان فیسٹیول’ کا پوسٹر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، کیونکہ لاہور میں ایسے پوسٹرز تبدیلی ہی مانے جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر سجنے والے شو کا باقاعدہ افتتاح بھی انہوں نے خود کیا۔ جب ان کی آمد پر معروف سرائیکی گانا ‘چٹا چولا سی وے درزی’ لگایا گیا اور محفل تالیوں سے گونج پڑی۔
سرائیکی گانوں کے ساتھ خوبصورت قبائلی رقص پیش بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر لوک گلوکار پٹھانے خان کے نواسے اویس پٹھانے خان، مہربان احمد، محمدعلی مزاری اور دیگرفنکاروں نے لوک گائیکی کامظاہرہ کیا۔ تقریب میں کچھ لاہوری بھی موجود تھے جنہیں جنوبی پنجاب کی ثقافت دل کو بھائی۔

متعلقہ خبریں

وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

دنیا بھر میں نومبر کے چوتھے جمعے کو بلیک فرائی ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ہر…

2 ہفتے
وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

2 مہینے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

2 مہینے

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

2 مہینے
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے