بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

قبائلی علاقوں میں 16 نشستوں کے نتائج کیلئے پرانا طریقہ استعمال ہو گا

94 Views 0 3 ہفتے
قبائلی علاقوں میں 16 نشستوں کے نتائج کیلئے پرانا طریقہ استعمال ہو گا
Posted at 4 مئی-2019

اسلام آباد۔ فاٹا کے 16 انتخابی حلقوں کو وفاق اور گورنر خیبر پختونخوا کے دائرہ عمل سے آزاد کر کے اسے کے پی کے اسمبلی ضم کرنے کے بعد یہاں الیکشن جون کے آخر تک متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ضم 16 قبائلی نشستوں پرالیکشن میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے سے آر ٹی ایس سسٹم کام نہیں کرے گا۔

انتخابات کیلئے 1ہزار 943 پولنگ سٹیشن قائم ہوں گے

لہٰذا نتائج کیلئے پرانا طریقہ کار استعمال کیا جائیگا۔ قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں کیلئے انتخابی شیڈول پیر کو جاری ہو گا۔ انتخابات کیلئے 1 ہزار 943 پولنگ سٹیشن قائم ہوں گے۔ 15 ہزار سے زائد پولنگ بوتھ پر عملہ ڈیوٹی انجام دیگا۔ قبائلی اضلاع کے 26 لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی فورسز کی مدد حاصل کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی…

15 گھنٹے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

پنجاب پولیس میں پھر سیاسی مداخلت شروع

لاہور۔ پنجاب پولیس میں ایک مرتبہ پھر سیاسی مداخلت شروع ہو گئی ہے۔ پاک پتن واقعہ کے بعد…

15 گھنٹے
ایس ایچ او کی تھانے میں چیخ و پکار کہ یہ میرے ساتھ زیادتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے