بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

علم بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد جاں بحق

paktv Avatar
299 Views 0 10 مہینے
printerest
Posted at 7 ستمبر-2019

کراچی میں ساتویں محرم الحرام کا علم بجلی کی تاروں کے ساتھ ٹکرانے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس جاری تھا کہ علم بجلی کی ننگی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے تین افراد بری طرح جھلس گئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ریسکیو حکام کے مطابق تینوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ڈیڈ باڈیز کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا پوسٹمارٹم کیا جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف…

6 دن
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

1 ہفتہ
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

3 ہفتے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 مہینے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

1 گھنٹہ
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

29 منٹ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

7 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

40 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے