بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا اور میزبان انگلینڈ مدمقابل

paktv Avatar
529 Views 0 1 سال
دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا اور میزبان انگلینڈ مدمقابل
Posted at 11 جولائی-2019

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء کا دوسرا ناک آؤٹ میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ کینگروز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کا معرکہ جیتنے والی ٹیم چودہ جولائی کو نیوزی لینڈ سے فائنل کھیلے گی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو میزبان انگلش ٹیم پر واضح برتری حاصل ہے۔ گروپ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنزسے ہرا تھا۔

Courtesy Twitter

آسٹریلیا سب سے زیادہ پانچ ورلڈکپ کی فاتح ہے

آسٹریلیا اب تک سب سے زیادہ پانچ ورلڈکپ کی فاتح ہے جبکہ انگلش ٹیم نے ابھی تک ورلڈکپ نہیں جیتا۔ البتہ دو مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل تک رسائی ضرور حاصل کی۔ دونوں ممالک کے درمیان اب تک ایک سو اڑتالیس ون ڈے کھیلے گئے بیاسی میں کامیابی آسٹریلیا نے حاصل کی جبکہ انگلینڈ نے اکسٹھ میچز جیتے، دو میچ برابر اور تین بے نتیجہ رہے۔

آج کا معرکہ جیتنے والی ٹیم چودہ جولائی کو نیوزی لینڈ سے فائنل کھیلے گی

قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارتی ٹیم کو 18 رنز سے ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم قرار دی جا رہی تھی۔ 9 جولائی کو میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوا اور اگلے دن پر میچ لے جانا پڑا۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کو 239 رنز کا ہدف دیا مگر مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔

البتہ وکٹ کیپر دھونی 50 اور جدیجہ نے 77 رنز کی خوبصورت اننگ تراش کر میچ آخر تک لے جانے کی کوشش کی مگر دھونی کے رن آؤٹ ہونے کے بعد میچ کا پانسہ نیوزی لینڈ کے حق میں پلٹ گیا۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف…

6 دن
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

1 ہفتہ
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

3 ہفتے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

3 ہفتے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

3 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

2 گھنٹے
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

2 گھنٹے
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

1 گھنٹہ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے