بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

بلاول کا ملک بھر شادی کی کم از کم عمر 18 سال لاگو کرنے کا مطالبہ

paktv Avatar
670 Views 0 1 سال
بلاول کا ملک بھر شادی کی کم از کم عمر 18 سال لاگو کرنے کا مطالبہ
Posted at 4 مئی-2019

عالم اسلام کی پہلی خاتون پاکستانی وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید خواتین کے حقوق کی زبردست علمبردار تھیں۔ دو مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ دونوں مرتبہ خواتین کے حقوق کیلئے بہت زیادہ کام کیا۔ اس اعتبار سے ان کی جماعت پی پی پی کا ٹریک ریکارڈ سب سے اچھا ہے۔

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہی خواتین کو زیادہ حقوق ملے۔ اب ان کے صاحبزادہ پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اپنے والدہ کے نقش قدم پر خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں۔ آج بلاول بھٹو کی جانب سے سندھ کی طرح ملک بھر میں کم عمری کی شادی کے قانون کا مطالبہ سامنے آیا۔

انڈونیشیا اور ترکی میں شادی کی عمر18 سال ہے

انہوں نے کہا کہ اگر یو اے ای،انڈونیشیا اور ترکی میں شادی کی عمر کم از کم 18 سال ہے۔ ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں ہوسکا؟ کیا ہم مسلمان ملک نہیں ہیں۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ خواتین کیساتھ امتیازی سلوک ختم ہونا چاہئے۔ نئے پاکستان میں خواتین کے حقوق کی باتیں تو بہت سنی تھیں مگر ابھی تک اس سمت میں ایک قدم بھی نہیں اٹھایاگیا۔

انہوں ے وفاقی حکومت سے سندھ کی طرح 18 سال عمر کی شادی کا قانون لاگو کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 10 سالہ بچی سے 55 سالہ شخص کی شادی اسی قانون کی طاقت سے رکوائی۔

متعلقہ خبریں

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

2 ہفتے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ہے۔ عید کے موقع پر موسم…

2 ہفتے
بنگلا دیش میں لوگوں نے بارش کے پانی میں نماز ادا کی

شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی…

کراچی۔ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مطابق…

2 ہفتے
شوال کا چاند نظرآ گیا، ادارہ پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کی صارفین کو عید مبارک

حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دے دی۔…

2 ہفتے
حرمین شریفین میں بغیر نمازیوں کے نماز عید ادا کی جائے گی

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے