بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ایک مسجد میں دو نماز عیدین ادا ہو سکتی ہیں

66 Views 0 2 ہفتے
کشمیر میں گرفتار افراد کیلئے جگہ کم پڑ گئی
Posted at 11 اگست-2019

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئے ہیں۔ ان حالات میں ایک مسجد میں بھی دو نماز عیدین ہو سکتیں ہیں مگر امام بھی دو ہونے چاہیئے۔

کراچی میں بارشوں کی دوسری اننگز نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی انتظامیہ کی قلعی کھول دی۔ گلی، بازار اور محلے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ کراچی کے باسی سوچ رہے ہیں کہ عید کی نماز اور قربانی کیسے ہو گی۔
معروف عالم مفتی منیب الرحمان نے مشورہ دیا ہے کہ چھوٹی مساجد میں بھی نماز عیدین ادا ہو سکتی ہے اور جہاں بڑی مساجد ہیں وہاں دو الگ نمازیں پڑھ سکتے ہیں مگر امام بھی دو ہونے چاہیے۔

متعلقہ خبریں

شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ…

لاہور۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ ملک کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنیوالی پاک آرمی کو ہمیشہ…

1 ہفتہ
شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال…

لاہور۔ ملک بھر میں سنت ابراہیمی کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ البتہ مون سون…

1 ہفتہ
قربانی کے جانوروں کی فروخت میں اس سال بیس فیصد کمی

پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر…

لاہور۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے اور نہتے کشمیریوں پر بربریت اور مظالم کے پہاڑ توڑنے…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جا رہاہے

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

لاہور۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہر سال یوم آزادی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ…

1 ہفتہ
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے