بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

اسٹیٹ بنک نے زکٰوہ کے نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

229 Views 0 3 مہینے
اسٹیٹ بنک نے زکٰوہ کے نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Posted at 3 مئی-2019

اسلام آباد۔ زکٰوہ پانچ دینی ارکان میں سے ایک ہے جو ہر عاقل بالغ صاحب استعداد کیلئے دینا فرض ہے۔ مذہب اسلام میں اس کی بڑی اہمیت ہے۔ سیدنا ابوبکر صدیق نے زکٰوہ نہ دینے پر تلوار اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان میں سرکاری طور پر بنکوں کو زکٰوہ کی کٹوتی کا حکم جنرل ضیاء الحق کے دور میں کیا گیا۔

یکم رمضان کو بنکوں سے زکٰوہ کی کٹوتی ہو گی

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے اس کا نصاب ہر سال جاری کیا جاتا ہے۔ رواں سال اسٹیٹ بنک نے وزارت مذہبی امور سے مشاورت کر کے زکٰوہ کے نئے نصاب کا اعلان کر کے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت یکم رمضان المبارک کو بنکوں سے زکٰوہ کی کٹوتی ہو گی۔


بنکوں میں 44 ہزار 415 روپے رکھنے والے صارفین سے کٹوتی کی جائے گی

اس روز تمام بنک صارفین سے کوئی لین دین نہیں کریں گے۔ اسٹیٹ بنک نے اس کا نصاب ساڑھے 52 تولے چاندی کی قیمت کے بنیاد پر کیا ہے۔ بنکوں میں 44 ہزار 415 روپے رکھنے والے صارفین سے زکٰوہ کی کٹوتی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے…

اسلام آباد۔ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے سابق آمر پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالنے اور پی…

1 دن
وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا

شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے…

لاہور۔ سابق وزیراعلٰی شہبازشریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔ انہیں…

1 دن
شہباز شریف کے مفرور داماد علی عمران کے گرد مزید گھیرا تنگ ہونے لگا

سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن پر قدغن لگانے اور لوگوں کو انصاف دلانے کے نام…

1 دن
سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے سابق حکمرانوں سے اربوں کی وصولی کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے