بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

آج ماہ ضیام کا چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی

318 Views 0 2 مہینے
آج ماہ ضیام کا چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی
Posted at 5 مئی-2019

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے آج چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب احمد کی سربراہی میں بیٹھے گی۔ محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پہلے سے ہی پیش گوئی کر دی ہے۔ البتہ سعودی عرب میں پہلا روزہ کل پیر کو ہو گا۔ خلیجی ریاستوں،

امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی کل سے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں ہوں گے۔ ملک بھر کے مختلف حصوں سے ملنے والی شرعی شہادتوں کی بنیاد پر رمضان کے چاند کا فیصلہ کیا جائیگا۔ اجلاس کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے باضابطہ اعلان کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

شاپربیگ کی بروقت روک تھام کیوں ضروری ہے؟

Courtesy Twitter اسلام آباد۔ مہذب اور ترقی یافتہ ممالک میں شاپر بیگز کے انتہائی مضر اثرات کی وجہ…

2 دن
شاپر بیگ کی بروقت روک تھام کیوں ضروری ہے؟

انگلینڈ میں پانی کی لہروں پر چلنے والا…

نیلا آسماں، جھومتے درخت، ساز سناتی ہوا میں اگر پانی کی لہروں پر چلنے والا اور سستا گھر…

3 دن
انگلینڈ میں پانی کی لہروں پر چلنے والا خوبصورت گھر ن

دوسری شادی کرنیوالے شوہر کو پہلی بیوی نے…

لاہور۔ پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا دلہے میاں کو مہنگا پڑ گیا۔ پہلی بیوی…

3 دن
دوسری شادی کرنیوالے شوہر کو پہلی بیوی نے ایسی سزا دی کہ برسوں یاد رہے

پی ٹی آئی اور لیگی رہنما حمزہ شہباز…

لاہور۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شبہاز اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے