بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

ٹمبر مافیا کا وزیراعظم آفس کے قریب بلین ٹری منصوبے پر وار

masooma mufferih masooma mufferih
65 Views 0 1 مہینہ
ٹمبر مافیا نے وزیراعظم آفس کے قریب بلین ٹری منصوبے پر وار
geo tv
Posted at 25 فروری-2020

اسلام آباد میں ٹمبر مافیا نے وزیراعظم آفس کے قریب سیکڑوں درخت کاٹ دیئے ہیں۔

ٹمبر مافیا نے وزیراعظم آفس سے صرف چند کلومیٹر دور ہی سونامی بلین ٹری پروگرام کی جڑیں کاٹ دیں۔ راول ڈیم کالونی میں ٹمبر مافیا نے سی ڈی اے کی ملی بھگت سے سیکڑوں درخت کاٹ دیئے۔

سمال ڈیمز افسران نے منظوری کے بغیر یہ درخت کاٹ کر بیچ دیئے ہیں۔ درختوں کی لکڑی راول ڈیم کالونی کے باہر منتقل کی گئی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کالونی کے اندر ہماری پہنچ نہیں ہے۔ لکڑی اگر راول ڈیم کالونی سے باہر منتقل ہوئی تو کارروائی ہو گی۔

متعلقہ خبریں

لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

لاہور۔ کراچی اور لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں…

1 ہفتہ
لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا…

محکمہ موسمیات کراچی نے اتوار کی رات سے منگل تک بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ظاہر کیا…

2 ہفتے
شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا امکان

چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سپر مون ہو گا اور چاند زمین کے قریب ترین فاصلے…

3 ہفتے
چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

ٹینیسی میں ہوا کا بگولا 22 افراد کی جاں لے گیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں ہوا کے بگولے نے زبردست تباہی مچا دی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیش…

4 ہفتے
نیش ول میں ہنگامی حالات کا نافذ کر دیا گیا۔

تازہ ترین

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

3 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب 15جنوری کو ہمیں پتا چلا کہ چین میں کورونا…

2 گھنٹے
ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، وزیر اعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے