بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-July-2020

مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی

Iqra Khan Iqra Khan
79 Views 0 2 مہینے
مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی
PakisDaily
Posted at 5 مئی-2020

سندھ کے ضلع بدین میں مٹی کے طوفان نے سب کچھ درہم برہم کر دیا جبکہ طوفان نےدرجنوں کچے گھروں کی چھتیں اڑا کر رکھ دیں

طوفان سے دیہی علاقوں میں درجنوں کچے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ دیواریں گرگئیں۔ شہری علاقوں میں بھی دکانوں کے شیڈز اور سائن بورڈ اڑ گئے۔

طوفانی ہواوں کے ساتھ اڑنے والی مٹی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس نے سورج کو ڈھانپ لیا اور ہر طرف اندھیرا ہوگیا جبکہ گلی محلے اور بازار بھی مٹی سے بھر گئے۔

مٹی کے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں پڑنے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی نے شدید گرمی کا زور توڑ دیا۔

متعلقہ خبریں

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

1 مہینہ
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ دیو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

2 مہینے
شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکانشہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آغاز، پارہ41 ڈگری تک جانے…

کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پارہ 41 ڈگری تک…

2 مہینے
کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آغاز، پارہ41 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری

این ڈی ایف اے اور محکمہ موسمیات نے 5 سے 8 مئی کے دوران شہر قائد میں ہیٹ…

2 مہینے
شہر قائد میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری

تازہ ترین

کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قواعد و ضوابط تیار کئے جا رہے ہیں،…

52 منٹ
کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا…

سرگودھا میں نجی کالج کے استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا…

24 منٹ
استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اوپن لیٹر پر تھی جو کہ ایک جرم…

42 منٹ
اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کر…

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد معروف ویب…

1 گھنٹہ
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے