بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

ٹینیسی میں ہوا کا بگولا 22 افراد کی جاں لے گیا

Tariq Tariq
47 Views 0 4 ہفتے
نیش ول میں ہنگامی حالات کا نافذ کر دیا گیا۔
Dawn
Posted at 4 مارچ-2020

امریکی ریاست ٹینیسی میں ہوا کے بگولے نے زبردست تباہی مچا دی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیش ول میں ہوا کے بگولے کی تباہی سے 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں 22 ہلاکتوں سمیت متعدد افرادزخمی بھی ہو گئے۔

نیش ول میں ہنگامی حالات کا نافذ کر دیا گیا

پنتالیس عمارتیں بھی شدید متاثر ہوئیں اور کئی گھر منہدم ہو گئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طوفان کا بگولا اتنا شدید تھا کہ اس کے باعث بجلی کا نظام مکمل درہم برہم ہو گیا۔ مقامی انتظامیہ نے خراب موسم کی وجہ سے تمام سکول بند کر دئیے۔

Courtesy facebook

شدید ہواؤں سے مقامی ائرپورٹ کے ہینگرز کو بھی نقصان پہنچا۔ نیش ول میں ہنگامی حالات کا نافذ کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے متاثرہ افراد کو محفوظ مقام تک منتقل کیا۔

بگولے سے متاثر ہونیوالے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ منہدم عمارتوں میں پھنسے ہوئے زخمی افراد کی تلاش کا کام بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

لاہور۔ کراچی اور لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں…

1 ہفتہ
لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا…

محکمہ موسمیات کراچی نے اتوار کی رات سے منگل تک بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ظاہر کیا…

2 ہفتے
شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا امکان

چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سپر مون ہو گا اور چاند زمین کے قریب ترین فاصلے…

3 ہفتے
چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلہ

پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما…

1 مہینہ
پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلہ

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

4 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے