بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی بپھر گئی

120 Views 0 4 ہفتے
راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی بے قابو
Posted at 26 اگست-2019

راولپنڈی۔ جڑواں شہر راولپنڈی میں بارشوں کا نئے سپیل شدومد سے جاری ہے جس سے نالہ لئی قابو ہو گئی۔ موسم برسات کے دوران ہر سالہ نالہ لئی کئی جانیں نگل جاتا ہے۔ تازہ بارش سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی کی سطح ساڑھے نو فٹ تک پہنچ گئی۔

Courtesy FaceBook

گوالمنڈی پل پر بھی نالہ لئی کی سطح 15 فٹ بلند

گوالمنڈی پل پر بھی نالہ لئی کی سطح 15 فٹ بلند ہونے پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ شہری انتظامیہ نے متاثرہ لوگوں کو اپنے گھروں کو خالی کر کے محفوظ مقام تک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ جڑواں شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کا موسم رنگین ہونے سے حبس کا زور بھی ٹوٹ گیا۔

تاہم نالہ لئی میں طغیانی کی وجہ سے صورتحال پریشان کن ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، پشاور، بنوں، کوہاٹ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش کی پیش گوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

کوئی طوفان نہیں آ رہا، تمام خبریں غلط ہیں۔ محکمہ موسمیات

دو روز پہلے روزنامہ جنگ نے دعوی کیا کہ پاکستانی میں طاقتور ترین طوفان کا خطرہ ہے جس…

5 دن

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس…

2 ہفتے
پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شہر قائد میں گرمی کا حملہ

کراچی میں بارشوں کا سلسلہ تھمتے ہی سورج نے دوبارہ سے ڈیرے ڈال دئیے ہیں جبکہ سمندری ہواوں…

2 ہفتے

کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں

کراچی۔ ایک دور میں شہر قائد کے باسیبارش کیلئے ترس تھے مگر اس مرتبہ اس قدر اب کرم…

3 ہفتے
کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے