بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

151 Views 0 1 مہینہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 5.8 شدت کا زلزلہ
Posted at 8 اگست-2019

لاہور۔ موسمیات ماہرین کا کہنا ہے کہ چند برس قبل جنوبی ایشیاء میں آنیوالی سونامی کے دوران زیر زمین تہوں میں تبدیلی آنے کی وجہ سے خطے میں قدرتی آفات کا تناسب بڑھ گیا ہے۔ پچھلے کئی سالوں کے دوران کئی خطرناک زلزلے اس کا ثبوت بھی ہیں۔ ان زلزلوں کی وجہ سے زبردست تباہی بھی ہوئی۔

لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے

آج صبح سویرے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر ان کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے۔

Courtesy Dunya

زلزلے کی گہرائی 226 کلومیٹر اورمرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش تھا

زلزلہ ماپنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، جھنگ، سرگودھا، چینوٹ، نارووال، شاہ کوٹ، چکوال، کلورکوٹ، پشاور، ہزارہ، مینگورہ، لکی مروت، کوہاٹ، ہزارہ اور گردونواح میں محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی گہرائی 226 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش تھا۔ زلزلے سے کسی بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آ سکی۔

متعلقہ خبریں

کوئی طوفان نہیں آ رہا، تمام خبریں غلط ہیں۔ محکمہ موسمیات

دو روز پہلے روزنامہ جنگ نے دعوی کیا کہ پاکستانی میں طاقتور ترین طوفان کا خطرہ ہے جس…

2 دن

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شہر قائد میں گرمی کا حملہ

کراچی میں بارشوں کا سلسلہ تھمتے ہی سورج نے دوبارہ سے ڈیرے ڈال دئیے ہیں جبکہ سمندری ہواوں…

2 ہفتے

کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں

کراچی۔ ایک دور میں شہر قائد کے باسیبارش کیلئے ترس تھے مگر اس مرتبہ اس قدر اب کرم…

3 ہفتے
کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے