بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Tariq Tariq
182 Views 0 2 مہینے
پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Express
Posted at 9 ستمبر-2019

لاہور۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔

Courtesy Express

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں پر شہری خوف و ہراس میں گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

زلزلہ ماپنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ اس کا مرکز کشمیر اور بھارت کا سرحدی علاقہ تھا۔ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ کئی شہروں راولاکوٹ، کندھ کوٹ، باغ، لاڑکانہ اور پھالیہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

سموگ کا لاہور میں فضائی حملہ

زندہ دلان لاہور گزشتہ 5 برسوں سے آلودگی اور گردوغبار میں گھیرا ہوا ہے ۔اب ہھر سموگ نے…

1 ہفتہ

مودی کچرا چننے لگ گئے

چنائی۔ چینی صدر شی جی پنگ دو روزہ سرکاری پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ جہاں تاریخی مقامات کی…

1 مہینہ

پلاسٹک کچرا دو مفت کھانا لو مگر کہاں۔۔۔۔۔

چھتیس گڑھ۔ پیسوں کے بدلے کھانا تو ہر ایک نے کھایا ہو گا مگر دنیا میں ایک ریسٹورنٹ…

1 مہینہ

رویت ہلال کمیٹی سچی نکلی، فواد صاحب اب استعفیٰ کون دے؟

اسلام آباد۔ فواد چودھری جب سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بنے ہیں اپنا سارا غصہ رویت ہلال کمیٹی…

1 مہینہ

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

9 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

11 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

12 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے