بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

Tariq Tariq
474 Views 0 6 مہینے
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش
Posted at 28 جولائی-2019

لاہور۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے کئی شہروں میں آج پھر ساون کی جھڑی لگ گئی۔ یہ مون سون کا تیسرا سپیل ہے۔ لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے کئی نشیبی علاقوں زیر آب آ گئے۔ کالی گھٹاؤں اور ٹھنڈی ہواؤں سے حبس میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔

Courtesy Dunya

لیسکو سسٹم بیٹھنے سے کئی علاقے بجلی سے محروم

اس پر شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ لاہور میں صبح ہونیوالی تیز بارش سے کئی فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ لیسکو سسٹم بیٹھنے سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔ بارش کی وجہ سے کئی نشیبی علاقے تالاب کا نمونہ پیش کرنے لگے۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز نے بارش کی وجہ سے کسی بھی طرح کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملے کو ریڈالرٹ جاری کر رکھا ہے۔

انہوں نے خود بھی کئی علاقوں کا دورہ کیا اور فوری پانی نکالنے کے عمل کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کے پی کے پشاور، مردان، ہزارہ، ڈی آئی خان، کوہاٹ، بنوں سمیت کئی علاقوں میں بارش ہو گی۔ شہر قائد میں بھی رم جھم کے بعد موسم خوشگوار ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

5 گھنٹے

کراچی میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئی

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

4 گھنٹے

بھارت سے خود ساختہ جعلی آپریشن کا خدشہ ہے۔ عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کی…

18 منٹ
مودی کا ہندو نظریات پر مبنی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر اعظم

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

13 گھنٹے

تازہ ترین

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

5 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

4 گھنٹے

کراچی میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئی

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

4 گھنٹے

تنقید کی بجائے اور کام کریں، عثمان بزدار 5 سال وزیر اعلی…

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کے بعد وزیر…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے