بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں

Tariq Tariq
286 Views 0 2 مہینے
کراچی کی سڑکیں پھر سیلابی منظر پیش کرنے لگیں
Posted at 29 اگست-2019

کراچی۔ ایک دور میں شہر قائد کے باسیبارش کیلئے ترس تھے مگر اس مرتبہ اس قدر اب کرم ہوا ہے کہ بارش زحمت بننا شروع ہو گئی۔ کل سے مون سون کا تیسرا سپیل شروع و چکا ہے۔ سڑکیں سیلابی منظر پیش کرنے لگیں۔ کے الیکٹراک کی نااہلی ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ کئی

Courtesy Facebook

موسلادھار بارش سے کئی نالے ابل پڑے

علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہو گئی۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے آج سکول بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ ملیر، شارع فیصل، ائرپورٹ، صدر، لانڈھی، ناظم آباد، گلستان جوہر، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، سکیم تنتیس، نیو کراچی سمیت کئی علاقوں میں خوب بارش برسی۔

موسلادھار بارش سے کئی نالے ابل پڑے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا تھاکہ شہر بھر میں 80 فیڈرز شہریوں کی حفاظت کی وجہ سے بند کئے۔ کے الیکٹرک نے پیشگی بارش کی اطلاع پر شہریوں کو بجلی کی تنصیبات اور کھمبوں سے دور رہنے کی ہدایت کر رکھی تھی۔

سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش نارتھ کراچی میں ہوئی

سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش نارتھ کراچی میں ہوئی، صدر 28، یونیورسٹی روڈ 19، سرجانی 12، جناح ٹرمینل پر 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی۔ محکمہ موسمیات نے آج شہر میں دوسرا سپیل داخل ہونے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ بلدیہ عظمٰی کا سٹاف سڑکوں پر موجود ہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

متعلقہ خبریں

سموگ کا لاہور میں فضائی حملہ

زندہ دلان لاہور گزشتہ 5 برسوں سے آلودگی اور گردوغبار میں گھیرا ہوا ہے ۔اب ہھر سموگ نے…

1 ہفتہ

مودی کچرا چننے لگ گئے

چنائی۔ چینی صدر شی جی پنگ دو روزہ سرکاری پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ جہاں تاریخی مقامات کی…

1 مہینہ

پلاسٹک کچرا دو مفت کھانا لو مگر کہاں۔۔۔۔۔

چھتیس گڑھ۔ پیسوں کے بدلے کھانا تو ہر ایک نے کھایا ہو گا مگر دنیا میں ایک ریسٹورنٹ…

1 مہینہ

رویت ہلال کمیٹی سچی نکلی، فواد صاحب اب استعفیٰ کون دے؟

اسلام آباد۔ فواد چودھری جب سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بنے ہیں اپنا سارا غصہ رویت ہلال کمیٹی…

1 مہینہ

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

9 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے