بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

عمران خان کا پانچ سالوں میں 10 ارب درخت لگانے کا اعلان

Tariq Tariq
332 Views 0 6 مہینے
عمران خان کا پانچ سالوں میں 10 ارب درخت لگانے کا اعلان
Posted at 5 اگست-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پانچ سالہ 11 نکاتی منشور میں ملک بھر میں 10 ارب درخت لگانے کا اعلان کیا تھا۔ اب گرین پاکستان مہم کے تحت وزیراعظم نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ ملک میں جنگلات تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔

پانچ سالوں میں 10 ارب درخت لگا لیں گے

ان میں اضافہ کئے بغیر ماحولیات میں بہتری نہیں آ سکتی۔ درخت پاکستان کی ضرورت ہیں۔ شجری کاری منصوبے کے کامیاب ہوتے ہی پاکستان کا موسم بھی بدل جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو پاکستانی کو دو پودے لگانے چاہئیں۔ اگلے پانچ سالوں میں 10 ارب درخت لگانے کا ہدف پورا کر لیں گے۔

خیبرپختونخوا میں ایک ارب پودے لگائے

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک ارب پودے لگائے۔ اس اقدام کو پوری دنیا نے تسلیم کیا۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں انہیں آگے بڑھ کر ملک میں شجرکاری مہم میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے اس بات پر سخت افسوس کا اظہار کیاکہ ملک بھر میں اتنی بڑی تعداد میں درخت کاٹے گئے کہ پاکستان کا موسم ہی تبدیل ہو کر رہ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

1 دن

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو…

2 دن
گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں ایک اور برفانی تودا گرگیا، 3 گاوں تب گئے

آذاد کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا ہے ،وادی نیلم میں ایک…

3 دن

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو…

سرکاری رپورٹ کے مطابق وادی نیلم میں 64,راولاکوٹ اور سندھونی،کوٹلی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا،دوسری جانب…

4 دن

تازہ ترین

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

39 منٹ

سترسال میں سب سے زیادہ آٹے کی قیمت ہے، مل بھی نہیں…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان ہاوس تبدیلی آئینی ،قانونی اور…

23 منٹ

بھارت اپنا گھر ٹھیک کرے، ہمیں مشورہ نہ دیں۔ پاکستان

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے سفارتکار کو طلب کر کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق…

6 منٹ

عمران خان نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو درآمد کرنے والا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک تھا جو گندم…

29 منٹ
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے