بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

گلگت میں مٹی کا تودہ تین افراد کی جان لے گیا

94 Views 0 3 ہفتے
گلگت میں مٹی کا تودہ تین افراد کی جان لے گیا
Posted at 6 اگست-2019

گلگت۔ مون سون سپیل تھری کے دوران ہونیوالی بارشوں سے ملک بھر میں کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ تازہ واقعہ خیبر پی کے گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے پیش آیا۔ اس حادثے میں ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گلگت کے علاقے بسین بالا علی میں پیش آیا۔ وہاں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر آ گرا۔ اس واقعہ میں ایک بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو نیچے سے نکالا تاہم اس دوران تین افراد جاں بحق ہو چکے تھے جبکہ پانچ زخمیوں کو فوری مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ گلگت انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقے سے مٹی ہٹانے کا عمل ہنوز جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

دو درخت لگائیں اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائیں

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے درخت اگاؤ مہم کو اپنے گیارہ نکاتی…

2 گھنٹے
دو درخت لگائے اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائے

دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا…

لاہور۔ سندھ واٹر کمیشن معاہدے کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ اپنے ڈیموں سے…

4 دن
دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ

وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا…

کراچی۔ شہر قائد کے عوام کیلئے پورا شہر پچھلے کئی سال سے مسائلستان بنا ہوا ہے۔ وقت گزرنے…

4 دن
وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا نہ کرنے کا مشورہ

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت کی گھناؤنی چال، ‏بھارت نےلداخ ڈیم کے5میں سے3اسپل ویزکھول دیئےہیں، جس سے دریا ستلج میں سیلاب کا…

6 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے