بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

Farhana Khan Avatar
140 Views 0 2 مہینے
چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ
pinterest
Posted at 22 نومبر-2019

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال نے خطے میں فرنیچر کی صنعت کو فروغ دینے کےلئے چنیوٹ کے قریب 200ایکٹر اراضی پر فرنیچر سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا .

ایکسپو سنٹر لاہور میں 11ویں پاکستان فرنیچر کونسل کے موقع پر صوبائی وزیر محمد اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے 50ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقعے پیدا ہوں گے اور اس سے ملک میں فرنیچر کی صنعت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فرنیچر بنانے والوں کو شہر میں فرنیچر لگانے والے یونٹ کے لئے رعایتی نرخوں پر پلاٹ فراہم کئے جائیں گے کیونکہ فرنیچر کی برآمدات کو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے اور حکومت اس ضمن میں ہر ممکن تاون فراہم کرئے گی۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

3 دن

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو…

3 دن
گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں ایک اور برفانی تودا گرگیا، 3 گاوں تب گئے

آذاد کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا ہے ،وادی نیلم میں ایک…

5 دن

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو…

سرکاری رپورٹ کے مطابق وادی نیلم میں 64,راولاکوٹ اور سندھونی،کوٹلی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا،دوسری جانب…

6 دن

تازہ ترین

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

4 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

4 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

3 گھنٹے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا ہے…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے