بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلہ

masooma mufferih masooma mufferih
56 Views 0 1 مہینہ
پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلہ
geo tv
Posted at 28 فروری-2020

پشاور سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 16 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ضلع دیر تھا۔

دیربالا، چترال، مالا کنڈ، اورکزئی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ پنجاب کے شہر میانوالی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور اور قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں

آج سال کا چوتھا سپر مون ہوگا

لاہور۔ دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی پنک سپر مون ہو گا مگر پاکستان میں اس…

2 دن
آج سال کا چوتھا سپر مون ہوگا

لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

لاہور۔ کراچی اور لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں…

2 ہفتے
لاہور اور کراچی کی فضائی آلودگی میں نمایاں بہتری مگر کیسے۔۔۔۔

شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا…

محکمہ موسمیات کراچی نے اتوار کی رات سے منگل تک بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ظاہر کیا…

3 ہفتے
شہر قائد میں اتوار سے منگل تک بارشوں کے نئے سپیل کا امکان

چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سپر مون ہو گا اور چاند زمین کے قریب ترین فاصلے…

1 مہینہ
چاند آج زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

3 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے