بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

دو درخت لگائیں اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائیں

Tariq Tariq
286 Views 0 6 مہینے
دو درخت لگائے اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائے
Posted at 24 اگست-2019

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے درخت اگاؤ مہم کو اپنے گیارہ نکاتی منشور کا اہم حصہ بنایا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ درخت ماحول دوست ہوتے ہیں۔ کے پی کے میں ایک ارب درخت لگانا اپنی حکومت کا بڑا کارنامہ قرار دیتے۔

دس ارب پودے پانچ سالوں کے دوران لگانے کا ہدف

اس کارنامے کو عالمی اداروں نے بھی تسلیم کیا۔ اب وہ ملک بھر میں دس ارب پودے پانچ سالوں کے دوران لگانے کا ہدف بھی دے چکے ہیں۔ مشیر ماحولیات بھی اس مشن کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات جتے ہوئے ہیں۔

لوکل گورنمنٹ نے بھی صوبائی حکومت کی ہدایت پر درخت اگاؤ اور سرسبز پاکستان مہم کو کامیاب بنانے کیلئے منفرد آئیڈئیے پر کام کر رہی تھی۔ اب لوکل گورنمنٹ نے درخت اگاؤ اور سرسبز پاکستان مہم کو کامیاب بنانے کیلئے نیا آئیڈیا ڈھونڈھ لیا ہے۔

درخت مہم کو کامیاب بنانے کیلئے دو درخت لگائے اور نکاح نامہ رجسٹرد کرائے۔ ایسا نہ کرنیوالوں کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں

ٹمبر مافیا کا وزیراعظم آفس کے قریب بلین ٹری منصوبے پر وار

اسلام آباد میں ٹمبر مافیا نے وزیراعظم آفس کے قریب سیکڑوں درخت کاٹ دیئے ہیں۔ ٹمبر مافیا نے…

1 دن
ٹمبر مافیا نے وزیراعظم آفس کے قریب بلین ٹری منصوبے پر وار

ایران اور ترکی کے سرحدی علاقے میں زلزلہ 8 افراد کی جاں…

ایران اور ترکی کے سرحدی علاقے میں آنیوالے زلزلے کی وجہ سے 8 افراد جاں بحق اور متعدد…

3 دن
ایران اور ترکی کے سرحدی علاقے میں زلزلہ 8 افراد کی جاں لے گیا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ایک ہو…

اسلام آباد۔ ٹڈی دل کا معاملہ پاکستان اور بھارت دونوں حکومتوں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ایک ہو گئے

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

1 مہینہ

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

50 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

49 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

22 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے