بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-August-2019

دریائی کٹاو نے مظفر گڑھ میں تباہی مچا دی، حکومت بے خبر

114 Views 0 3 ہفتے
Posted at 31 جولائی-2019

دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے پیدا ہونے والے دریائی کٹاؤ نے پورے مظفرگڑھ میں تباہی مچا دی۔ ہزاروں ایکڑ زمین دریا نگل گئے۔

مظفر گڑھ کی چاروں تحصیلوں کا پتہ دریائی کٹاؤ نہیں بھول رہا اور برسوں سے آنے والے ان کٹاؤ نے ہزاروں ایکڑ اراضی دریا بدر کر رکھی ہے۔ تحصیل مظفرگڑھ کے علاقوں بیٹ دریائی،موضع جڑھ سمیت کئی بستیاں دریا کھا گئے۔ تحصیل کوٹ ادو میں احسانپور،بیٹ خادم والی سمیت مختلف بستیوں میں بدترین دریائی کٹاؤ ابھی بھی جاری ہے۔ تحصیل جتوئی میں لنڈی پتافی،موضع رام پور سمیت ملحقہ بستیوں کی سینکڑوں ایکڑ اراضی دریائے سندھ نے لپیٹ میں لے لی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کٹاؤ کے باعث کپاس،چاول اور دیگر فصلیں بھی برباد ہوگئیں. محکمہ انہار کا کہنا ہے کہ کٹاؤ ہر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دریاؤں کے اپنے روایتی راستوں سے ہٹ کر بہنے کے باعث دریائی کٹاؤ میں تیزی آئی.

متعلقہ خبریں

دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا…

لاہور۔ سندھ واٹر کمیشن معاہدے کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ اپنے ڈیموں سے…

3 دن
دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ

وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا…

کراچی۔ شہر قائد کے عوام کیلئے پورا شہر پچھلے کئی سال سے مسائلستان بنا ہوا ہے۔ وقت گزرنے…

3 دن
وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا نہ کرنے کا مشورہ

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت کی گھناؤنی چال، ‏بھارت نےلداخ ڈیم کے5میں سے3اسپل ویزکھول دیئےہیں، جس سے دریا ستلج میں سیلاب کا…

5 دن

علی زیدی کا سندھ میں فوری پلاسٹک بیگز…

کراچی۔ وفاقی وزیر بحری امور آج کل کراچی کی صفائی مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ شدید بارشوں اور…

7 دن
علی زیدی کا وزیر اعلٰی سندھ سے فوری پلاسٹک بیگز پر پابندی کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے