بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ

Tariq Tariq
608 Views 0 6 مہینے
دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ
Posted at 20 اگست-2019

لاہور۔ سندھ واٹر کمیشن معاہدے کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ اپنے ڈیموں سے پانی چھوڑنے سے قبل پیشگی پاکستان کو اطلاع دینے کا پابند ہے مگر موجودہ تناؤ کے حالات میں اس نے پیشگی کوئی اطلاع نہیں دی۔ آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت اچانک کسی بھی وقت پانی چھوڑ سکتا ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی ہے۔

ایک ہزار سے زائد اہلکار ریسکیو آپریشن میں مصروف

اب سیلاب کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں فلڈ ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ریسکیو ایاز اسلم کا کہنا ہے کہ لاہور۔ قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، پاک پتن، وہاڑی، لودھراں اور بہاولپور میں ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔35 مقامات پر اسپیشلائزڈ فلڈ ریسکیو پوسٹیں قائم کر دی گئیں

۔دریائے ستلج کے ملحقہ اضلاع میں 57 کشتیاں اور ایک ہزار سے زائد اہلکار ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ قصور میں بھکی ونڈ، چاندہ سنگھ والا پوسٹ، بکرکے، بندیاں عثمان والا اور پتن پر فلڈ ریسکیو پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں۔ قصور کے ملحقہ علاقوں سے ایک ہزار 530 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر متعلقہ اضلاع میں محفوظ انخلا کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

1 مہینہ

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو…

1 مہینہ
گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں ایک اور برفانی تودا گرگیا، 3 گاوں تب گئے

آذاد کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا ہے ،وادی نیلم میں ایک…

1 مہینہ

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو…

سرکاری رپورٹ کے مطابق وادی نیلم میں 64,راولاکوٹ اور سندھونی،کوٹلی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا،دوسری جانب…

1 مہینہ

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

7 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

8 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

8 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

9 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے