بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-February-2020

کاربن مونو آکسائیڈ کا غیر معمولی اخراج خطرناک حد کو پہنچ گیا

Tariq Tariq
248 Views 0 6 مہینے
کاربن مونو آکسائیڈ کا غیر معمولی اخراج خطرناک حد تک کو پہنچ گیا
Posted at 26 اگست-2019

واشنگٹن۔ سات اگست سے ایمیزون جنگلات میں آتش زدگی پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ ناسا ماہرین کا کہنا ہے کہ اس آگ سے کاربن مانو آکسائیڈ گیس کا اخراج خوفناک حد تک کو چھونے لگا ہے۔ ماضی میں بھی ایمیزون کے جنگلات میں آگ لگتی رہی ہے مگر اس کا دائرہ اتنا وسیع کبھی نہیں ہوا۔

Courtesy Twitter

اس کے ثرات طویل عرصے تک موجود رہیں گے

ناسا نے اپنی تازہ پریس ریلیز میں انکشاف کیا ہے کہ ایمیزون جنگلات کی بھڑکی ہوئی آگ ایک چیلنج بننا شروع ہو گئی ہے اور اس کے خطے میں اثرات طویل عرصے تک موجود رہیں گے۔ ناسا نے یہ ڈیٹا ایٹما سفیئرک انفراریڈ ساؤنڈز کے ذریعے حاصل کیا ہے۔

یہ حساس آلات ناسا نے ایکو سیٹلائٹ پر لگائے ہوئے ہیں۔ یہ سیٹلائٹ فضائی آلودگی، فضائی درجہ حرارت اور دیگر اہم معلومات جمع کرتا ہے۔ ناسا کے مطابق 8 سے 22 اگست کے درمیان 18 ہزار میٹر یا 5500 میٹر بلندی تک کاربن مانو آکسائیڈ کے آثار ملے ہیں۔

اس سے واضح ہوتا ہے کہ ایمیزون جنگل کی آگ نے فضا میں غیر معمولی طور پر کاربن مانو آکسائیڈ خارج کی ہے جو تصویر میں سبز، پیلے اور گہرے سرخ رنگ میں نمایاں ہے۔ یہ رنگ انتہائی خطرناک حد تک کاربن مونو آکسائیڈ کو ظاہر کرتا ہے۔ سبز رنگ کا مطلب یہ ہے کہ فضا میں ایک ارب میں سے ایک سو حصے کاربن ڈائی آکسائیڈ موجود ہے۔

پیلا رنگ 120 فیصد حصے کاربن مانو آکسائیڈ ظاہر کرتا ہے

پیلا رنگ 120 فیصد حصے کاربن مانو آکسائیڈ کو ظاہر کرتا ہے۔ دیگر مقامات پر کاربن مانو آکسائیڈ اس بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ ایک محتاط انداز کے تحت ایمبزون جنگلات میں لگنے والی آگ سے خارج ہونیوالی یہ گیس کئی ماہ تک فضا میں برقرار رہے گی اور پھر زمین کے قریب پہنچ کر مزید نقصان پہنچا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں ہزاروں لیٹر ڈیزل سٹرکوں پر بہنے لگا

کراچی کے علاقہ ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے خیابانِ سحر فیز 6 کے قریب نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (این آر…

1 مہینہ

گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مینگورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو…

1 مہینہ
گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں ایک اور برفانی تودا گرگیا، 3 گاوں تب گئے

آذاد کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ایک اور افسوسناک واقع پیش آیا ہے ،وادی نیلم میں ایک…

1 مہینہ

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو…

سرکاری رپورٹ کے مطابق وادی نیلم میں 64,راولاکوٹ اور سندھونی،کوٹلی میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا،دوسری جانب…

1 مہینہ

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

33 منٹ
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

1 گھنٹہ
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

2 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

3 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے