بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

کوئی طوفان نہیں آ رہا، تمام خبریں غلط ہیں۔ محکمہ موسمیات

paktv Avatar
231 Views 0 9 مہینے
Australian Red cross
Posted at 15 ستمبر-2019

دو روز پہلے روزنامہ جنگ نے دعوی کیا کہ پاکستانی میں طاقتور ترین طوفان کا خطرہ ہے جس کے لئیے شہری ابھی سے تیاری کر لے کیوں کہ یہ بہت بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن محکمہ موسمیات نے اپنی ویب سائیٹ پر اس خبر کی سختی سے تردید کر دی۔

محکمہ موسمیات نے آج سے پہلے کبھی ایسے موسم کے حوالے سے تردید نہیں کی لیکن کراچی میں ہونے والی زیادہ بارشوں اور اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات بعد محکمہ موسمیات چوکنا ہو گیا ہے

محکمہ موسمیات نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں کسی طاقتور ترین طوفان کا کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات نے ویب سائیٹ پر لکھا کہ پاکستان میں 80 فیصد مون سون کا موسم پہلے ہی ختم ہو چکا ہے۔ بارشیں کم ہونے کی وجہ سے گرمی اور حبس میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو تلقین بھی کی کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور موسم کی صورتحال جاننے کے لیے صرف محکمہ موسمیات پر انحصار کریں۔

متعلقہ خبریں

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

6 دن
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ دیو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

3 ہفتے
شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکانشہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی

سندھ کے ضلع بدین میں مٹی کے طوفان نے سب کچھ درہم برہم کر دیا جبکہ طوفان نےدرجنوں…

1 مہینہ
مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی

کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آغاز، پارہ41 ڈگری تک جانے…

کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پارہ 41 ڈگری تک…

1 مہینہ
کراچی میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آغاز، پارہ41 ڈگری تک جانے کا امکان

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

10 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

10 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

13 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے