بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

شہر قائد میں گرمی کا حملہ

paktv Avatar
148 Views 0 2 مہینے
Posted at 6 ستمبر-2019

کراچی میں بارشوں کا سلسلہ تھمتے ہی سورج نے دوبارہ سے ڈیرے ڈال دئیے ہیں جبکہ سمندری ہواوں کے رکنے سے بھی درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ سمندری ہواوں کی رفتار پہلے سے بہت کم ہو گئی ہے جس سے حبس اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 36 ڈگری ہے لیکن اس کی شدت 46 ڈگری تک محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

سموگ کا لاہور میں فضائی حملہ

زندہ دلان لاہور گزشتہ 5 برسوں سے آلودگی اور گردوغبار میں گھیرا ہوا ہے ۔اب ہھر سموگ نے…

1 ہفتہ

مودی کچرا چننے لگ گئے

چنائی۔ چینی صدر شی جی پنگ دو روزہ سرکاری پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ جہاں تاریخی مقامات کی…

1 مہینہ

پلاسٹک کچرا دو مفت کھانا لو مگر کہاں۔۔۔۔۔

چھتیس گڑھ۔ پیسوں کے بدلے کھانا تو ہر ایک نے کھایا ہو گا مگر دنیا میں ایک ریسٹورنٹ…

1 مہینہ

رویت ہلال کمیٹی سچی نکلی، فواد صاحب اب استعفیٰ کون دے؟

اسلام آباد۔ فواد چودھری جب سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بنے ہیں اپنا سارا غصہ رویت ہلال کمیٹی…

1 مہینہ

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے