بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

مرد استاد فحش تصاویراور پیغامات بھیجتے تھے، ایل جی ایس کی طالبات کا الزام

Iqra Khan Iqra Khan
41 Views 0 7 دن
مرد استاد فحش تصاویراور پیغامات بھیجتے تھے، ایل جی ایس کی طالبات کا الزام
MediaBites
Posted at 30 جون-2020

لاہور گرام اسکول( ایل جی ایس) کی متعدد طالبات نے مرد اساتذہ پر مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔

طالبات کا کہنا ہے کہ مرد استاد طالبات کو مبینہ طور پر فحش تصاویر اور پیغامات بھیجتے تھے اور کلاس میں غیر اخلاقی حرکات کرتے تھے۔

طالبات کے مطابق اسکول انتظامیہ اور خواتین اساتذہ کو شکایت کی لیکن انہوں نے اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی۔

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبات کی جانب سے ہراسانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد 4 اساتذہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیربرائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کئے جانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

ڈاکٹر شیریں مزاریں نے اس افسوسناک واقعے کے سامنے آنےکے بعد اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ تعلیمی اداروں خاص طور پر لاہور کے دو نجی تعلیمی اداروں میں نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو ہراساں کئے جانے کے سنگین الزامات کا نوٹس لے لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی وزارت کی ہیلپ لائن 1099 اس طرح کے واقعات کی شکایات اور مدد کیلئے دستیاب ہے۔ اس معاملے پر علاقائی دفتر کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

سندھ حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کی مخالفت کر دی ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی…

3 دن
سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قواعد و ضوابط تیار کئے جا رہے ہیں،…

4 دن
کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا…

سرگودھا میں نجی کالج کے استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا…

4 دن
استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو کچرا اٹھانے کی سزا

لاہور کی فاسٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو…

6 دن
اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو کچرا اٹھانے کی سزا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے