بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

شعبہ تعلیم میں ملکی تاریخ کی اہم تبدیلی

paktv Avatar
401 Views 0 6 مہینے
Posted at 31 جولائی-2019

تبدیلی سرکار نے اہم فیصلہ کر لیا۔ اب تعلیمی ادارے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماتحت کام کرے گے۔
حکومت نے محکمہ تعلیم میں سکولوں کو بلدیات کے ماتحت کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔

بلدیاتی انتخابات کے بعد محکمہ تعلیم منتخب مقامی نمائندوں کے ماتحت ہوگا۔ یہ وژن وزیراعظم عمران خان کا ہے جو اختیارات کو نیچلی سطح پر دینے کے حامی رہے ہیں۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس سے فرق کیا پڑے گا۔ حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی نمائندے یعنی کے کونسلر، چیئرمین اور ناظمین اپنے حلقوں کے مسائل کو اچھی طرح سے جانتے ہیں تعلیمی ادارے ان کے ماتحت کرنے سے وہ ان مسائل کو حل کر سکے گے اور عوام بھی ان سے حساب مانگ سکے گے۔ اس تبدیلی کے مخالفین کا موقف ہے کہ اس سے تعلیمی اداروں میں سیاسی اثرورسوخ بڑھے گا جس سے یہ شعبہ مذید پستی میں چلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

5 گھنٹے

کراچی میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئی

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

4 گھنٹے

بھارت سے خود ساختہ جعلی آپریشن کا خدشہ ہے۔ عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کی…

18 منٹ
مودی کا ہندو نظریات پر مبنی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر اعظم

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

13 گھنٹے

تازہ ترین

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

5 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

4 گھنٹے

کراچی میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئی

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

4 گھنٹے

تنقید کی بجائے اور کام کریں، عثمان بزدار 5 سال وزیر اعلی…

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کے بعد وزیر…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے