بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

سندھ میں آج اور کل سکول بند رہیں گے

Iqra Khan Iqra Khan
74 Views 0 1 مہینہ
خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی ادارے بند، میٹرک کے امتحانات ملتوی
Hong Kong Free Press
Posted at 27 فروری-2020

کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات کی وجہ سے سندھ حکومت نے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مئیر کراچی نے کے ایم سی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر تعلیم سعیدغنی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں جمعرات اور جمعہ (27 اور 28 فروری) کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

دوسری جانب میئرکراچی کی ہدایت پر عباسی شہید، سرفراز رفیقی ہسپتال، لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں آئسو لیشن وارڈز قائم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں بھی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ میٹرک امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

نجی سکولز نے80 فیصد فیسوں کا حکومتی حکم بھی ہوا میں اڑا…

حکومت پنجاب اور سائیں سرکار کی جانب سے اپنے اپنے صوبے بھر کے نجی سکولز کو کرونا لاک…

22 گھنٹے
نجی سکولز نے80 فیصد فیسوں کا حکومتی حکم بھی ہوا میں اڑا دیا

تعلیمی ادارے 80 فیصد فیس وصول کریں، محکمہ اسکولز پنجاب

محکمہ اسکولز پنجاب کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد…

6 دن
تعلیمی ادارے 80 فیصد فیس وصول کریں، محکمہ اسکولز پنجاب

کیمبرج سسٹم کا اے اور او لیول طلبہ کو بغیر امتحان پاس…

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے اور او لیول کے پرائیویٹ امیدواروں کو بغیر امتحان پاس کرنے کی…

7 دن
کیمبرج سسٹم کا اے اور او لیول طلبہ کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

1 ہفتہ
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

تازہ ترین

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

5 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

3 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے