بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

شہر قائد کے 6 ہزار نجی سکولز کے گرد گھیرا تنگ

Tariq Tariq
312 Views 0 6 مہینے
شہر قائد کے 6 ہزار نجی سکولز کے گرد گھیرا تنگ
Posted at 21 اگست-2019

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں عوامی ٹیکسز کا دائرہ 55 سو ارب تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے حکومت نے ایف بی آر کو فری ہینڈ دے رکھا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اس ہدف کو پورا کرنے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔ ایف بی آر کراچی میں کئی شعبوں میں ٹیکسز عائد کر کے بھاری رقوم حاصل کرنا شروع کر دی ہیں۔

Courtesy FaceBook

ایف بی آر نے فہرست بھی مرتب کر لی

اب شہر قائد کے نجی تعلیمی ادارے اور ٹیوشن سنٹرز بھی ایف بی آر کی ٹیکس نیٹ کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ ایف بی آر نے کراچی کے 6 اضلاع میں ٹیکس نہ دینے والے 6324 سکولوں اور ٹیوشن سنٹرز کا پتہ لگا لیا ہے جو بھاری فیسیں بٹورنے کے باوجود حکومت کو ٹیکس نہیں دیتے۔

ان سکولز میں او لیول، اے لیول، ٹیوشن سنٹرز، مونٹیشوری، پرائمری، ایلیمنٹری سیکنڈری ہائی سکولز، ہائر سکینڈری سکولز اور ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ شامل ہیں۔ ان چھ ہزار سے زائد نجی تعلیمی اداروں کی ایف بی آر نے فہرست بھی مرتب کر لی ہے جن کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ ٹیکس نے دینے والوں میں ضلع شرقی کے سکولز کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں 1370 نجی ادارے ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ اسی طرح ضلعی وسطی میں 1307، ضلع غربی میں 1005ضلع کورنگی میں 921، ضلع میر میں 911 اور ضلع جنوبی میں 810 نجی تعلیمی ادارے بھاری آمدنی کمانے کے باوجود ٹیکس ادا نہیں کرتے۔

ایف بی آر نے تمام نجی سکولز کو باقاعدہ نوٹسز بھی جاری کر دئیے ہیں۔ ان کیخلاف مزید اقدامات آئندہ ہفتے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پانچ طلبہ کو اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی سے کیوں نکالا گیا؟

اسلام آباد۔ منشیات کی بڑھتی ہوئی لت نے اعلٰی تعلیم حاصل کرنیوالے طلبہ کو بھی نہیں چھوڑا۔ تازہ…

4 دن
پانچ طلبہ کو اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی سے کیوں نکالا گیا؟

پاکستان میں طلبا کو ٹک ٹاک اکانٹ ختم کرنے کی ہدایت

اسلامیہ کالج یونیورسٹی آف پشاور کی انتظامیہ کی توجہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینے…

6 دن
پاکستان میں طلبا کو ٹک ٹاک اکانٹ ختم کرنے کی ہدایت

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ نصاب تبدیل، اب رٹا نہیں پریکٹیکل ہو گا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کا نصاب مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

1 ہفتہ
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ نصاب تبدیل، اب رٹا نہیں پریکٹیکل ہو گا

پنجاب میڈیکل کالج میں جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

پنجا ب میڈیکل کالج نے طلبا و طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کرتے ہوئے یونیفارم پہننا…

3 ہفتے
پنجاب میڈیکل کالج میں جینز پہننے پر پابندی عائد، یونیفارم لازمی قرار

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

8 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

9 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

10 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے