بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

پنجاب یونیورسٹی دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا کئی طالبعلم اور گارڈز زخمی

Tariq Tariq
53 Views 0 1 مہینہ
پنجاب یونیورسٹی کی دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا کئی طالب علم اور گارڈز زخمی
GEO
Posted at 28 فروری-2020

لاہور۔ پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑا طول پکڑنے کی وجہ سے کئی طالب علم اور گارڈز زخمی ہو گئے۔

جھگڑا یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز میں ہوا

جھگڑا یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز میں ہوا تاہم تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں چار طلبا اور یونیورسٹی کے چھ گارڈز زخمی ہوئے۔

تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے بعدپولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ حالات اب کنٹرول میں ہیں۔

وی سی آفس کی جانب سے معاملے کی تحقیق اور اصل حقائق کا پتہ چلانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو جلد اپنی رپورٹ وی سی کو پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں

پابندی کے باوجود شہر قائد میں کھلنے والے 5 سکولز کی رجسٹریشن…

سندھ بھر میں کورونا کے اب تک 238 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ آج کراچی میں ایک شخص…

2 ہفتے
پابندی کے باوجود شہر قائد میں کھلنے والے 5 سکولز کی رجسٹریشن معطل

پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے یکساں نصاب ہو گا

اسلام آباد۔ یکساں نظام تعلیم موجودہ حکومت کے منشور کا اہم ترین حصہ تھا۔ اب ملک بھر میں…

2 ہفتے
پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے یکساں نصاب ہو گا

انگلینڈ میں سکول بند ہونے پر فیس واپس کرنے کا حکم

برطانیہمیں سکو ل کھلے رہیں اور بچے اب بھی سکول میں حاضر ی یقینی بنا رہے ہیں حالانکہ…

2 ہفتے
انگلینڈ میں سکول بند ہونے پر فیس واپس کرنے کا حکم

یکم جون تک امتحانات ملتوی، یونیورسٹی داخلوں میں ایک ماہ کی تاخیر

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے اور یونیورسٹی…

2 ہفتے
یکم جون تک امتحانات ملتوی، یونیورسٹی داخلوں میں ایک ماہ کی تاخیر

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

5 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

3 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے