بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر پر تھیسس پاس کرانے پر پیسے لینے کا الزام

Tariq Tariq
192 Views 0 4 مہینے
PIFD. file photo
Posted at 22 ستمبر-2019

پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طلبہ نے اپنے لیکچرر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تھیسس پاس کرنے کے لیئے ان سے پیسے بٹور رہے ہیں، وائس چانسلر نیاز احمد اختر نے معاملے کی تحقیقات کے لیئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔

آرٹ اینڈ ڈیزائن شعبہ کے 70 طلبہ نے وائس چانسلر کو درخواست دی کہ ان کی ڈگری کا آخری سال ہے جس کا تھیسس بھی مکمل ہو چکا ہے مگر لیکچرر نے انہیں ایک ویب سائٹ پر وہ تھیسس پوسٹ کرنے کا کہا جس کی فیس 45 ڈالڑز تک ہے۔ جو طالبعلم وہاں تھیسس پوسٹ نہیں کر رہا اسے لیکچرار تنگ کرتا ہے۔

وائس چانسلر نے تحقیقات کے لیئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے پرنسپل ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ ویب سائٹ لیکچرر کی اپنی ہے جو اس نے رواں سال مارچ میں بنائی۔ درخواست دینے کے بعد بھی طلبہ پریشان ہیں کہ اگر انکوائری کمیٹی نے بھی کچھ نہیں کیا تو لیکچرر ان سے برا سلوک کرے گا۔

متعلقہ خبریں

فروٹ فروش کی بیٹی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

حالات کچھ بھی والدین کی جانب سے ہمیشہ بچوں کی تعلیم پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا اور…

20 گھنٹے

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں تعلیمی نصاب میں تاریخ اور تصوف شامل کرنے کا حکم جاری…

23 گھنٹے
وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا میں وزارت تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس کے سپرد

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا ہے ،وزارت تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس کے ہاتھ میں…

2 ہفتے

حکومت کا اگلے سال یکساں تعلیمی نصاب لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مارچ تک ایک جیسا نصاب…

3 ہفتے
حکومت کا اگلے سال یکساں تعلیمی نصاب لانے کا فیصلہ

تازہ ترین

بھارت خطے کے امن کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہا…

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو دنیا میں چیلینجز کا سامنا ہے، مسلم مخالف…

5 گھنٹے
پچھلی حکومتوں نے انسانی وسائل کے فروغ کونظر انداز کیا، وزیر اعظم

ایم کیو ایم کو منانے کی دوسری حکومتی کوشش بھی ناکام

تحریک انصاف کی ایم کیو یم کو منانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے خالد مقبول…

4 گھنٹے

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

3 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے