بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

پنجاب یونیورسٹی نے گریجوایشن کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
56 Views 0 1 مہینہ
پنجاب یونیورسٹی نے گریجوایشن کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا
Pakistan Today
Posted at 22 جولائی-2020

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس / سائنس پارٹ ٹو کے آن لائن امتحانات 5 اگست سے لینے کا اعلان کر دیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے پارٹ ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے اور کنٹرولر امتحانات روف نواز کے مطابق آن لائن امتحانات کے طریقہ کار کے بارے میں تمام معلومات امیدواروں کو بذریعہ ای میل آئندہ 24 گھنٹوں میں بھیجی جائیں گی۔

کنٹرول امتحانات کا کہنا ہے کہ جن امیدواروں نے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ای میل کا اندراج نہیں کیا وہ فوری طور پر ای میل رجسٹر کرائیں۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات \ کے طریقہ کار کے بارے میں تمام معلومات کے حصول کیلئے جلد از جلد رجسٹریشن کرائں تاکہ ان کو کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

4 ہفتے
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے