بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

Tariq Tariq
535 Views 0 6 مہینے
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
Posted at 17 مئی-2019

لاہور۔ حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تمام سرکاری سکول یکم جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مرادراس نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا۔ نجی سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان نجی سکولز کی تنظیمیں کریں گی۔

Courtesy SamaTv

یکم جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے

اس موقع پر صوبائی وزیر مرادراس نے اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے ایک نیا ای سسٹم متعارف کروا دیا۔ جدید ٹرانسفر پالیسی سے اساتذہ کو تبادلوں کے حوالے سے درپیش مسائل ختم ہو جائیں گے۔ ای ٹرانسفر پالیسی سے بدعنوانی کا بھی خاتمہ ہو گا۔

وزیر تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ ایک ٹرانسفر کیلئے دس دس سفارشیں آتی تھیں اب محکمہ تعلیم میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

بلوچستان یونیورسٹی نے طلبہ کے لیئے یونیفارم لازمی قرار دے دی

بلوچستان یونیورسٹی پاکستان کی پہلی یونیورسٹی بن گئی جہاں طلبہ کے لیئے یونیفارم کو لازمی قرار دے دیا…

2 دن

طلبہ پر فیس بک استعمال کرنے پر پابندی

محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 16 سال سے کم عمر طلبہ پر موبائل فون…

3 دن

سموگ نے لاہور کے اسکول بند کرا دئیے

لاہور میں اچانک شام کو سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔سموگ سے آنکھوں کی جلن اور گلے…

5 دن

سندھ کے کالجز میں موبائل فون لانے پر پابندی

پاکستان کے صوبے سندھ کے کالجز میں استاد اور طلبہ پر موبائل فونز لانے پر پابندی عائد کر…

2 ہفتے

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

9 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

11 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

12 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے