بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پرائیویٹ سکول 2017 والی فیسیں وصول کرے، سپریم کورٹ

paktv Avatar
297 Views 0 9 مہینے
Posted at 13 ستمبر-2019

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کی جانب سے غیر قانونی طور پر فیسوں کے اضافے کو کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ کے جج اعجاز الحسن کے تحریر کردہ حکم نامے کے مطابق یکم جنوری 2017 کے بعد سے پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے فیسوں میں اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔ تمام سکول انتظامیہ پرانی فیسیں ہی وصول کر سکیں گی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے پرائیویٹ سکول انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس حکمنامے پر فوری طور پر عمل کرے ورنہ سخت کاروائی کی جائے گی۔ ہر حال میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرائے گے۔

رواں سال جنوری میں پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بھی اس پر شور برپا ہوا۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے اسے تعلیمی دہشت گردی قرار دیا اور تمام پارٹیز کے اراکین پر مشتمل ایک کمیٹی بنانے کی تجویز دی تھی جو پرائیویٹ سکول انتظامیہ کو نکیل ڈال سکے۔

متعلقہ خبریں

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی۔ معروف ٹی وی اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

2 ہفتے
اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

حکومت سندھ نے طالبات اور طالب علموں کیلئے گھر بیٹھنے پڑھنے کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروا…

2 ہفتے
آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

کوڑا بیچ کر 50 لاکھ روپے سے سکول چلانے والی باہمت خاتون

لاہور میں خاتون نے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے بے سہارا اور غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا…

3 ہفتے
کوڑا کرکٹ بیچ کر اسکول چلانے والی عظیم خاتون

رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نویں سے دسویں اور…

3 ہفتے
رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

تازہ ترین

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

4 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

5 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

7 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

8 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے