بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

محکمہ تعلیم پنجاب کا 40 ہزار اساتذہ کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

paktv Avatar
461 Views 0 11 مہینے
محکمہ تعلیم پنجاب کا 40 ہزار اساتذہ کو جرمانے کرنے کا فیصلہ
Posted at 25 اگست-2019

ملتان۔ محکمہ تعلیم میں نت نئی اصلاحات لانا موجودہ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے مگر محکمہ تعلیم کا باوا آدم ہی نرالہ بلکہ بگڑا ہواہے۔ شکول نتائج سے لیکر اساتذہ کی حاضری اور گھوسٹ سکولز محکمہ تعلیم پنجاب کا بڑا ایشو ہے۔

Courtesy Facebook

باقاعدہ فہرستیں بنانا شروع کر دی گئی ہیں

اب محکمہ سکول ایجوکیشن کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم میں پروفائل اپ ڈیٹ نہ کرنے والے 40 ہزار اساتذہ کو جرمانے کئے جائیں گے۔ اس کیلئے باقاعدہ حکمت عملی اور فہرستیں بنانا شروع کر دی گئی ہیں۔ حکومت پنجاب نے سرکاری سکولز کے اساتذہ کیلئے ہیومن ریورس مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا تھا

جس میں اساتذہ کو اپنی سروس سے متعلق تمام تفصیلات اپ ایٹ کرکے پروفائل بنانے کا کہا گیا تھا تاکہ اساتذہ کی ترقی، تنزلی، نتائج اور کارکردگی سسٹم میں درج کی جا سکے۔ اب تک چالیس ہزار اساتذہ نے اپنی پروفائل اپ ڈیٹ کرنے ہی گوارا نہیں کیا۔

بار بار یاددہانی کے باوجود ان اساتذہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ اب ان کیخلاف محکمانہ کارروائی جرمانے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم…

6 دن
تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان

ملک بھر میں ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔ کورونا…

1 ہفتہ
ملک بھر میں ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے

سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

سندھ حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کی مخالفت کر دی ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی…

2 ہفتے
سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قواعد و ضوابط تیار کئے جا رہے ہیں،…

2 ہفتے
کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

3 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

2 گھنٹے
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

2 گھنٹے
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

1 گھنٹہ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے