بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

خیبرپختونخوا میں وزارت تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس کے سپرد

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
169 Views 0 8 مہینے
urdupoint
Posted at 4 جنوری-2020

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا ہے ،وزارت تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس کے ہاتھ میں تھما دیا گیا ،

واضح رہے کہ وزرات ثانوی تعلیم ممبر صوبائی اسمبلی اکبر خان کے حوالے کی گئی ہے،جبکہ ان کی تعلیم صرف میٹرک پاس ہے

دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وزات تعلیم سے نہیں صلاحتیوں سے چلائی جاتی ہیں

ان کا کہنا تھا کہ اکبر خان ایک تجربہ کار شخص ہیں انہوں نے بہترین ادارے سے میڑک پاس کیا جس کے بعد انہوں نے کینیڈا میں کاروبار دیکھنا شروع کر دیا تھا

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئیں ہیں،متعدد وزرا کے قلمدان تبدیل کر دئیے گئے ہیں

دوسی جانب یخیبرپختونخوا میں دو نئے وزیر، ایک مشیر اور 8 معاون خصوصی کا بھی اضافہ کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

1 مہینہ
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے