بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

خیبرپحتونخوا کے سکولوں میں طالب علموں کو جرمانے کی صورت میں پودا لگانا ہو گا

441 Views 0 4 مہینے
مقصد نہ صرف اصلاح احوال بلکہ لوگوں میں احساس ذمہ داری بھی پیدا کرنا ہے
Posted at 25 مئی-2019

پشاور۔ خیبر پی کے کی صوبائی حکومت نے عمدہ کارکردگی پر الیکشن 2018ء میں واضح کامیابی حاصل کی تھی۔ ان کامیابیوں میں صحت، پولیس اور تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی نے صوبے کے عوام کو بے حد متاثر کیا۔

Courtesy Dawn

مقصد احساس ذمہ داری بھی پیدا کرنا ہے

اب پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت ایک مرتبہ پھرعوامی بہبود کے کاموں میں مشغول دکھائی دیتی ہے جس کا بنیادی مقصد نہ صرف اصلاح احوال بلکہ لوگوں میں احساس ذمہ داری بھی پیدا کرنا ہے۔ صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں طالب علموں کو جرمانے کی صورت میں پودا لگانا ہو گا۔

عوام نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اس فیصلے کا زبردست خیرمقدم کیا ہے۔ قبل ازیں کوہاٹ کی ضلعی حکومت نے درزیوں کو عوامی سوٹ 500 روپے میں سینے کا حکم نامہ جاری کر رکھا ہے۔ خلاف ورزی کرنیوالوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

پرائیویٹ سکول 2017 والی فیسیں وصول کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کی جانب سے غیر قانونی طور پر فیسوں کے اضافے کو کالعدم قرار…

4 دن

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

1 ہفتہ
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

پنجاب حکومت صلاح الدین کے نام پر سکول بنائے گی

صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت پر خاموش رہنے والی پنجاب حکومت اب صوبے میں سکول کا…

1 ہفتہ

سبق یاد نہ کرنے کی سزا موت

لاہور میں ایک سکول استاد نے دسویں کلاس کے طالب علم کا سر دیوار پر مار کر موت…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے